April 02, 2013

A cute girl in romantic pose - also below is a nice joke...

طوطے


دکاندار نے کہا 500روپے۔


دکاندار نے جواب دیا کہ یہ آفس 2010کو آپریٹ کرنا جانتا ہے۔


دکاندار بولا 1000روپے۔


آدمی نے آخری طوطے کی قیمت پوچھی تو دکاندار نے جواب دیا 2000روپے۔

ایک آدمی اپنے بیٹے کے لیے طوطا خریدنے کے لیے ایک دکان پر گیا۔ اس نے دیکھا کہ ایک پنجرے میں تین طوطے ہیں۔اس نے دکاندار سے پوچھاکہ دائیں طرف والے طوطے کی کیا قیمت ہے۔آدمی بولا کہ اس میں کیا خوبی ہےآدمی نے پوچھا کہ درمیان والے طوطے کی کیا قیمت ہے۔آدمی نے کہا کہ اس میں کیا خوبی ہے؟دکاندار بولا کہ یہ آفس کے علاوہ پروگرامنگ میں بھی ماہرہے۔آدمی نے حیران ہو کر پوچھا کہ اس میں کیا خاص بات ہےدکاندار بولا سچی بات تو یہ ہے کہ میں نے آج تک اس کو کچھ کرتے نہیں دیکھا بس دوسرے دونوں طوطے اس کو باس کہتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Best Buy Coupons