March 13, 2013

امریکی خواتین فوجیوں پر جنسی حملے اور فوجی انصاف

پینٹاگون کے ایک اندازے کے مطابق سالانہ 19000 سروس ارکان  جنسی حملے ہوتے ہیں ، لیکن سال 2011  میں واقعات کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ 3191  کیسز رپورٹ ہوئے اور ان کیسز کےصرف10 فیصد مقدمات کی سماعت آگے بڑھی ۔ مجموعی طور پر تقریبا 3 فوجی عورتوں میں سے 1 کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔ جو ایک شہرمیں پیش آنے والے واقعات سے دو گنا زیادہ ہے ۔اور سابق خواتین فوجی جو عصمت دری یا دوسرے جنسی صدموں کے نتیجے میں پوسٹ ٹرامیٹک ڈس آرڈرکی خرابی کی شکایت اور ذہنی دبائو کا شکار ہوئیں ،سابق فوجیوں کی معذوری وظائف حاصل کرنے میں بڑی  مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ 2011.12 تعلیمی سال کے دوران، محکمہ دفاع کے مطابق ملک کی تین ایلیٹ فوجی اکادمیوں نے جنسی حملوں کے مقدمات کی ایک ریکارڈ تعداد رپورٹ کئے ہیں۔
Source
http://timesofchitral.blogspot.com/

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Best Buy Coupons