June 11, 2012

a joke for you.... funny sms

ماسٹر سٹوڈنٹ سے: خالی جگہ پر کرو
900چوہے کھا کر بلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ کو چلی
سٹوڈنٹ: 900چوہے کھا کر بلی مٹک مٹک کر چلی
ماسٹر غصے میں: کھڑے ہو جاو، مجھ سے مذاق کرتے ہو؟
سٹوڈنٹ: سر یہ بھی میں نے آپ کا دل رکھنے کے لیے کہ دیا تھا ورنہ 900چوہے کھا کر بلی چل تو کیا ہل بھی نہیں سکتی

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Best Buy Coupons